Thursday, November 5, 2015

Pakistan won third test by 127 runs

Pakistan 234 & 355
England 306 & 156 (60.3 ov)
Pakistan won by 127 runs
 Pakistan 1st inningsRMB4s6sSR
View dismissalMohammad Hafeezc Broad b Ali2785572047.36
View dismissalAzhar Alic †Bairstow b Anderson0127000.00
View dismissalShoaib Malikc †Bairstow b Broad38115915041.75
View dismissalYounis Khanlbw b Anderson3174584053.44
View dismissalMisbah-ul-Haq*c Root b Anderson712121607244.37
View dismissalAsad Shafiqc †Bairstow b Patel541350014.28
View dismissalSarfraz Ahmed†c Root b Ali39107763051.31
View dismissalWahab Riazb Patel042000.00
View dismissalYasir Shahc Patel b Broad721131053.84
Zulfiqar Babarnot out610510120.00
View dismissalRahat Alic Ali b Anderson4970057.14
Extras(b 1, lb 5)6
 Total(all out; 85.1 overs)234
 BowlingOMRWEcon0s4s6s
View wicketsJM Anderson15.171741.128010
View wicketsSCJ Broad1381321.007010
 BA Stokes1142302.095730
View wicketsSR Patel2338523.69102111
View wicketsMM Ali1334923.764740
 AU Rashid1014104.103831
 England 1st inningsRMB4s6sSR
View dismissalAN Cook*c Azhar Ali b Yasir Shah491421194041.17
View dismissalMM Alic Younis Khan b Shoaib Malik1434282050.00
View dismissalIR Bellst †Sarfraz Ahmed b Yasir Shah402171582125.31
View dismissalJE Rootc †Sarfraz Ahmed b Rahat Ali419140028.57
View dismissalJWA Taylorc †Sarfraz Ahmed b Rahat Ali762261616047.20
View dismissalJM Bairstow†b Zulfiqar Babar431651185036.44
View dismissalSR Patelb Yasir Shah42102806052.50
View dismissalAU Rashidc Azhar Ali b Shoaib Malik867521015.38
SCJ Broadnot out1326181072.22
View dismissalJM Andersonb Shoaib Malik76710100.00
View dismissalBA Stokesb Shoaib Malik01710000.00
Extras(lb 6, nb 4)10
 Total(all out; 126.5 overs)306(2.41 runs per over)
 BowlingOMRWEcon0s4s6s 
View wicketsRahat Ali22124822.1811360(1nb)
View wicketsYasir Shah3639932.75158110
 Wahab Riaz2053301.6510320(3nb)
View wicketZulfiqar Babar3768012.1617261
View wicketsShoaib Malik9.533343.354030
 Azhar Ali20703.50500
 Pakistan 2nd inningsRMB4s6sSR
View dismissalMohammad Hafeezc Bell b Ali15137126615356.76
View dismissalAzhar Alirun out (Bell/Rashid)341491150029.56
View dismissalShoaib Maliklbw b Anderson041000.00
View dismissalYounis Khanlbw b Broad1453391035.89
View dismissalRahat Alib Anderson01612000.00
View dismissalMisbah-ul-Haq*lbw b Broad38125862144.18
View dismissalAsad Shafiqb Broad461291094142.20
View dismissalSarfraz Ahmed†b Patel36583640100.00
View dismissalYasir Shahc Broad b Rashid417161025.00
View dismissalWahab Riazrun out (Bell/†Bairstow)2137272077.77
Zulfiqar Babarnot out043000.00
Extras(b 6, lb 5)11
 Total(all out; 118.2 overs)355(3.00 runs per over)
 BowlingOMRWEcon0s4s6s
View wicketsJM Anderson2685222.0012751
View wicketsSCJ Broad2364431.9111550
View wicketSR Patel1917914.157982
View wicketMM Ali21.217213.377941
View wicketAU Rashid2939713.3411371
 England 2nd innings (target: 284 runs)RMB4s6sSR
View dismissalMM Alilbw b Shoaib Malik2249432051.16
View dismissalAN Cook*st †Sarfraz Ahmed b Shoaib Malik632411644038.41
View dismissalIR Bellb Shoaib Malik076000.00
View dismissalJE Rootlbw b Yasir Shah632290020.68
View dismissalJWA Taylorc Younis Khan b Zulfiqar Babar21290022.22
View dismissalJM Bairstow†lbw b Yasir Shah054000.00
View dismissalSR Patellbw b Zulfiqar Babar021000.00
View dismissalAU Rashidb Rahat Ali2278721030.55
View dismissalSCJ Broadc Shoaib Malik b Yasir Shah2030232086.95
View dismissalBA Stokesst †Sarfraz Ahmed b Yasir Shah12191210100.00
JM Andersonnot out041000.00
Extras(b 7, w 1, nb 1)9
 Total(all out; 60.3 overs)156(2.57 runs per over)
 BowlingOMRWEcon0s4s6s 
View wicketRahat Ali512314.601930
 Wahab Riaz502505.001830(1nb, 1w)
View wicketsZulfiqar Babar1853121.728620
View wicketsShoaib Malik1542631.736800
View wicketsYasir Shah17.324442.517620

MATCH DETAILS


Toss - Pakistan, who chose to bat
Series - Pakistan won the 3-match series 2-0
Played at Sharjah Cricket Stadium (neutral venue)
1,2,3,4,5 November 2015 (5-day match)

ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف

ریحام خان پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹانا چاہتی تھی ، انکشاف



اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ریحام خان سے متعلق یہ بات تو پہلے ہی واضح ہو چکی ہے کہ وہ پارٹی 
امور میں مداخلت کرتی تھیں اور پارٹی میں جلد از جلد اپنی جگہ بنانے اور عہدہ ملنے کی خواہاں بھی تھیں۔ عارف نظامی نے ریحام خان سے متعلق ایک اور انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کہ پرویز خٹک کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا جائے . عارف نظامی نے بتایا کہ پرویز خٹک کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے لیے ریحام خان اکثر وبیشتر عمران خان پر دباو ¿ بھی ڈالتی تھیں۔ سے ریحام خان اکثر کہتی تھیں

پاکستانی غزل گائیک غلام علی کا تا حیات بھارت نہ جانے کا اعلان

پاکستانی غزل گائیک غلام علی کا تا حیات بھارت نہ جانے کا اعلان


اسلام آباد ( آن لائن )بھارتی دہشتگرد تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی کے نامور غزل گائیک غلام علی کے دہلی اور لکھنومیں ہونے والے کنسرٹس منسوخ کردئیے گئے ہیں۔ شیوسینا کے رویے سے تنگ آکر استاد غلام علی نے ساری زندگی بھارت نہ جانے کا اعلان بھی کردیا ہے مےڈےا رپورٹس کے مطابق استاد غلام علی کا کہنا ہے کہ جب تک چیزیں ٹھیک نہیں ہو جاتی بھارت میں پرفارم نہیں کروں گا۔ قبل ازیں پاکستان کے نامور غزل گائیک غلام علی کا 9 اکتوبر کو ممبئی میں ہونے والا کنسرٹ بھی شیو سینا کی دھمکیوں کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا۔ یاد رہے بھارتی دہشتگرد تنظیم شیو سینا کے فلم ونگ چترا پتا سینا کے جنرل سیکریٹری اکشے برداپرکر کا کہنا ہے کہ ایسے میں جب ہمارے فوجی مر رہے ہوں، ہم پاکستان کے ساتھ ثقافتی تعلقات نہیں رکھ سکتے، ہم ہندوستانی سر زمین پر کسی پاکستانی اداکار، کرکٹر یا فنکار کو نہیں آنے دیں گے

عمران خان نےا ھم پا ر ٹی ر ھنما کو برطرف کردیا

عمران خان نےا ھم پا ر ٹی ر ھنما کو  برطرف کردیا





راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عمران خان نے راولپنڈی میں اپنی جماعت کے آرگنائزر فیاض الحسن چوہان کو برطرف کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے راولپنڈی کے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کیخلاف ورزی کرتے ہوئے من مانے افراد کو ٹکٹس دیے تھے جس پر ان کے خلاف عمران خان کو متعدد شکایت موصول ہوئی تھیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بلدیاتی انتخابات میں بدترین ناکامی پر لاہور میں تحریک انصاف کے آرگنائزر شفقت محمود بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں۔

یونس خان آوٹ، بابر اعظم ون ڈے سکواڈ میں شامل

یونس خان آوٹ، بابر اعظم ون ڈے سکواڈ میں شامل

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے صہیب مقصود کی جگہ بابر اعظم کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ یونس خان ون ڈے سکواڈ میں جگہ نا بنا سکے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سلیکشن کمیٹی انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے یونس خان کو ٹیم میں شامل کرنا چاہتی تھی، سلیکشن کمیٹی کا موقف تھا کہ ٹیم کی سلیکشن ان کا صوابدیدی اختیار ہے اور ٹیم کے تمام 15 رکنی سکواڈ میں انہیں کسی سے مشورہ لینے کی ضرورت نہیں ہے جبکہ ٹیم مینجمنٹ یونس خان کی شمولیت کی مخالف تھی جس کے باعث پچھلے کئی روز سے تنازعہ چل رہا تھا۔ سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ وقار یونس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد بابر اعظم کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔صہیب مقصود کی کلائی کا آپریشن ہواتھا جس کے باعث انہیں ٹیم سے باہر کیا گیا ہے۔

سعید اجمل کے حالیہ بیانات، سینٹرل کنٹریکٹ معطل ہونے کا امکان

سعید اجمل کے حالیہ بیانات، سینٹرل کنٹریکٹ معطل ہونے کا امکان"پی سی بی نے رپورٹ تیار کر لی.

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سعید اجمل کے حالیہ تمام انٹرویز اور بیانات کے بعد رپورٹ بنا لی اور ان کے سینٹرل کنٹریکٹ کو معطل کئے جانے کا امکان ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق سعید اجمل نے مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے حالیہ انٹرویوں میں آئی سی سی کے دوہرے معیار اور پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی سے متعلق اعتراضات کئے تھے جس پر آئی سی سی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے شکوہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سعید اجمل کے حالیہ تمام انٹرویو اور بیانات کے بعد رپورٹ تیار کر لی ہے اور انہیں آج شوکاز نوٹس جاری کئے جانے کا مکان ہے۔ 
ذرائع کے کہنا ہے کہ سعید اجمل کے خلاف سینٹرل کنٹریٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ان کا سینٹرل کنٹریکٹ بھی معطل کئے جانے کا امکان ہے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پہلے پاکستان کے ”بزرگ ترین“ کرکٹر

 ٹیسٹ کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پہلے    پاکستان کے ”بزرگ ترین“ کرکٹر 




شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سپن باﺅلر ذوالفقار بابر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 50 وکٹیں مکمل کر کے پاکستان کا ”بزرگ“ ترین باﺅلر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار بابر نے یہ سنگ میل انگلینڈ کے خلاف شارجہ میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں 36 سال اور 330 دن کی عمر میں مکمل کی ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز پاکستان کے جادوگر سپنر سعید اجمل کے پاس تھا جنہوں نے 33 سال اور 222 دن کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ کی 50 وکٹیں مکمل کی تھیں۔

امریکہ کا بچوں کیلئے ” جوکر“ ہسپتال

 امریکہ کا بچوں کیلئے ” جوکر“ ہسپتال

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بچے ہسپتالوں کی نسبت پارکوں اور دیگر تفریح گاہوں میں جانے کے لیے جلدی
 راضی ہوجاتے ہیں ، بیماری میں بچوں کے چڑ چڑے پن کی وجہ سے بیشتر اوقات ہسپتال لے جانے میں والدین کو مشکلات کا سامنا کرناپڑتاہے اوراِسی مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے امریکی ہسپتال نے بچوں کو خوش رکھنے کے لیے جوکروں کی خدمات حاصل کرلی ہیں ۔ امریکی شہر میامی کے ایک ہسپتال میں جوکر بچوں کو دوران علاج اپنے مزاحیہ چٹکلوں اورعجیب و غریب حرکتوں سے محظوظ کرتے نظر آتے ہیں اور یہ چوبیس گھنٹے ہسپتال میں موجود رہ کر علاج کی غرض سے آنے والے بچوں کا دھیان بٹاتے ہیں اور انہیں اس کام کیلئے خصوصی ٹریننگ بھی دی گئی ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس ہسپتال میں بچوں کے علاج کیلئے گزشتہ 28سال سے یہ انوکھی ترکیب استعمال کی جارہی ہے جو بہت مفید ثابت ہوئی ہے۔

abcnews: کیا ریحام خان کا پاکستان واپسی کا ارادہ ملتوی ہو...

abcnews: کیا ریحام خان کا پاکستان واپسی کا ارادہ ملتوی ہو...: کیا   ریحام خان کا پاکستان واپسی کا ارادہ ملتوی ہو گیا ہے ؟       لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ساب...

کیا ریحام خان کا پاکستان واپسی کا ارادہ ملتوی ہو گیا ہے ؟

کیا   ریحام خان کا پاکستان واپسی کا ارادہ ملتوی ہو گیا ہے ؟  

 لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پاکستان واپس آنے کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے پاکستان واپسی کیلئے اپنی ٹکٹ بھی منسوخ کرا دی ہے اور لندن میں ہی قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریحام خان مانچسٹر میں میڈیا کانفرنس میں شرکت کے بعد اپنے بیٹے اور بہن کے ساتھ لندن پہنچ گئیں۔ان کو کل ( جمعرات) پاکستان واپس آنا تھا۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری ان کے پاکستان میں عمران خان سے معاملات طے کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔دوسری طرف اے آر وائی کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ میں ہر صورت واپس آونگی۔ میرے بچے بھی پاکستان میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ پاکستان میرا گھر ہے میرا جینا مرنا پاکستان میں ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان عمران خان کیلئے نہیں بلکہ کام کیلئے آئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مالی سمجھوتے کی اطلاعات غلط ہیں اسیس باتیں بالکل بے بنیاد ہیں۔میں نے پیسے کیلئے شادی کی نہ طلاق کیلئے پیسے لونگی۔انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابھی تک کسی پبلشر نے کتان کی اشاعت کیلئے رابطہ نہیں کیا

چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی

چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات سے معذرت کر لی ہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف اپنی گزارشات تحریری طور پر جمع کرا دے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ مختلف میٹنگزاور کیسز کی سماعت کے باعث ملاقات ممکن نہیں اس لئے تحریک انصاف کے قائدین کو الیکشن کمیشن آنے ضرورت نہیں اور وہ اپنی گزارشات تحریری طور پر جمع کرا دیں۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، جہانگیر ترین اور چوہدری سرور نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کا وقت مانگا تھا۔

abcnews: آپ سال میں کتنے کیڑے غلطی سے کھا جاتے ہیں،پریشان ک...

abcnews: آپ سال میں کتنے کیڑے غلطی سے کھا جاتے ہیں،پریشان ک...: آپ سال میں کتنے کیڑے غلطی سے کھا جاتے ہیں،پریشان کن جواب سامنے آگیا نیویارک(نیوزڈیسک)ہم جو کھانا بناتے یا کھاتے ہیں تو ہماری کوشش ہو...

آپ سال میں کتنے کیڑے غلطی سے کھا جاتے ہیں،پریشان کن جواب سامنے آگیا



آپ سال میں کتنے کیڑے غلطی سے کھا جاتے ہیں،پریشان کن جواب سامنے آگیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ہم جو کھانا بناتے یا کھاتے ہیں تو ہماری کوشش ہوتی ہے کہ وہ بالکل صاف ہو لیکن بعض اوقات غلطی سے ہم کیڑے بھی کھاجاتے ہیں۔
امریکی ادارہ صحت کے مطابق ایک سال میں ہم 453سے907گرام یعنی ایک کلوگرام تک کیڑے کھاجاتے ہیں اوریہ تمام کیڑے پراسیسڈ اور پیکڈ فوڈ میں ہوتے ہیں۔ادارے نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ اورنج جوس کے ایک گلاس میں چار سے پانچ فروٹ فلائز ہوسکتی ہیں اور اسی طرح 100گرام فروزن پالک میں 50ننھے منے کیٹر پیلر کے لاروا ہوتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی بات نہیں کہ یہ کیڑے غلطی سے کھانوں میں ہوتے ہیں بلکہ ان کی موجودگی سے کھانے کی غذائیت میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ ہمارے نظام انہضام کو مضبوط کرتا ہے۔ان کی موجودگی سے کھانے کی تازگی اور ذائقے میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔تاہم جب آپ ادویات والی سبزیاں لیتے ہیں تو تمام کیڑے ختم ہوجاتے ہیں لیکن یہ ہضم ہونے میں وقت لگاتی ہیں لہذا ماہرین کے نزدیک کیڑے والے کھانے زیادہ زود ہضم اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔اقوام متحدہ نے2013ء میں کیڑے مکوڑوں کی افزائش پر زور دیا تھا کہ اس طرح سے دنیا سے بھوک کا خاتمی کیا جاسکتا ہے

نوجوان لڑکی کو طالبان کی جانب سےایسی خوفناک سزا کیونکہ



 نوجوان لڑکی کو طالبان کی جانب سےایسی خوفناک سزا  کیونکہ۔۔۔

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں نیٹو افواج کے انخلاءاور طالبان کے طاقت میں آنے کے بعد وسطی افغانستان میں ایک بار پھر ایک لڑکی کو بدکاری کے الزام میں سنگسار کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے۔30 سیکنڈکی ایک آن لائن ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کوگڑھا کھود کر اس میں کھڑا کیا جاتا ہے اور وہاں موجود 15مرد اسے پتھر مار رہے ہوتے ہیں۔
برطانوی اخبار ”ڈیلی میل “ کی رپورٹ کے مطابق اس لڑکی کا نام رخسانہ تھا اور اس کی عمر 19 سے 21 سال کے درمیان تھی۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ایک ہفتہ قبل طالبان کے زیر قبضہ علاقے صوبہ غور کے دارالحکومت فیروز کوہ کے نواح میں پیش آیا۔بتایا گیا ہے کہ لڑکی اور اس کے منگیتر کے گھر والوں نے باہمی افغان حکام کا کہنا ہے کہ رخسانہ کو طالبان کے مقامی رہنماو¿ں اور مسلح جنگجوئوں کی موجودگی میں سنگسار کیا گیا۔صوبائی گورنر سیما جوئندا نے کہا ہے کہ رخسانہ کے خاندان والے اس کی شادی اس کی مرضی کے خلاف کرنا چاہتے تھے۔خاتون پر الزام ہے کہ اسے اپنے دوست کے ساتھ شادی سے قبل تعلقات قائم کرنے کی بنا پر پکڑا گیا تھا۔سیما جوئندا کا کہنا تھا کہ رخسانہ کے منگیتر کو کوڑے مار کر چھوڑ دیا گیا تھا۔یاد رہے کہ رواں سال مارچ میں افغانستان میں ایک 30سالہ خاتون فرخندہ کوقرآن مجید کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم نے زندہ جلا دیا تھا، لیکن بعد ازاں اس الزام کی تصدیق نہ ہو سکی۔لڑائی کے باعث رشتہ توڑ دیا تھا جس پر وہ دونوںگھر سے بھاگ گئے تاکہ کہیں اور جا کر شادی کر سکیں۔

abcnews: اسلام پورہ،گاڑی نہ دینے پر دلبرداشتہ شخص کا تاجر ک...

abcnews: اسلام پورہ،گاڑی نہ دینے پر دلبرداشتہ شخص کا تاجر ک...: اسلام پورہ،گاڑی نہ دینے پر دلبرداشتہ شخص کا تاجر کی دکان پر دھاوا  لا ہور (کرا ئم سیل )اسلا م پو ر ہ کے علاقہ میں گا ڑ ی نہ د...