Thursday, October 22, 2015

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری،23 شدت پسند ہلاک، متعدد زخمی، 4 ٹھکانے تباہ

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی بمباری،23 شدت پسند ہلاک، متعدد زخمی،

 4 ٹھکانے تباہ

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز کی بمباری میں 23 شدت پسند ہلاک،متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقے میں جیٹ طیاروں کے ذریعے دہشتگردوں کے ٹھکانو ں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 23 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد شدت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی 4 کمین گاہیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

No comments:

Post a Comment