Wednesday, October 21, 2015

کراچی:کرپشن کا الزام، پی ایس او کے جی ایم نوید عالم زبیری ایف آئی اے کے حوالے

کراچی:کرپشن کا الزام، پی ایس او کے جی ایم نوید عالم  زبیری ایف آئی اے کے حوالے

 
کراچی: مقامی عدالت نے پی ایس او کے سینئر جنرل منیجر نوید عالم زبیری کو 25 اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دیدیاہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نور محمد کلمتی کی عدالت میں ایف آئی اے نے سینئر جنرل منیجر پی ایس او نوید عالم زبیری کو پیش کیا۔ عدالت نے ریمانڈ کی استدعا پر ملزم نوید عالم زبیری کو 25 اکتوبر تک ایف آئی اے کی تحویل میں دیدیا ،انہیں گزشتہ روز کرپشن کے الزام میں پی ایس او ہائوس سے گرفتار کیا گیا تھا۔
                              

No comments:

Post a Comment