Tuesday, October 20, 2015

پاکستان کیلیے اچھی خبر ہے کہ.........

 پاکستان کیلیے اچھی خبر ہے کہ..........



 پاکستان کیلیے اچھی خبر ہے کہ یاسر شاہ مکمل فٹ ہونے کے بعد دبئی میں انگلش بیٹنگ لائن کا امتحان لینے کیلیے تیار ہیں،لیگ اسپنر پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف کی وجہ سے ابوظبی میں ایکشن میں نظر نہیں آسکے تھے، دریں اثنا نوجوان اسپنر بلال آصف کو 17ویں رکن کے طور پر ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، پیر کو مشکوک بولنگ ایکشن کا چنئی میں بائیومکینک ٹیسٹ ہونے کے بعد انھیں دبئی بلا لیا گیا،رپورٹ 2ہفتے بعد آئے گی، قواعد کے مطابق مستقبل کا حتمی فیصلہ ہونے سے قبل انھیں بولنگ کی اجازت ہوگی۔

No comments:

Post a Comment