Tuesday, November 3, 2015

عمران خان نے اب بڑ ا فیصلہ کر لیا

عمران خان نے    اب  بڑ ا  فیصلہ کر لیا .....     

    

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہاہے کہ عمران خان اب اپنا زیادہ تر وقت خیبر پختون خواہ میں گزاریں گے ۔تفصیلات کے مطابق نعیم الحق کا کہناتھا کہ بنی گالہ میں عمران خان کی پی ٹی آئی رہنماﺅں کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں ہیں جس کے بعدا نہوں نے فیصلہ کیاہے کہ وہ ا ب خیبرپختون خواہ پر خصوصی توجہ دیں گے اور اپنا زیادہ تر وقت کے پی کے کے لوگوں کے مسائل حل کرنے اورتعمیر وترقی کیلئے صرف کریں گے ۔

No comments:

Post a Comment