بھولا گجر قتل کیس، رانا ثناء اللہ کی طلبی
فیصل آباد-بھولا گجر قتل کیس میں تفتیش کے لیے رانا ثناء اللہ بارہ نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے
اور ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد عرفان اللہ وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ سے بیان لیں گے۔ ایس ایس پی آپریشن اس سے پہلے مجرم نوید کمانڈو کا جیل میں بیان ریکارڈ کر چکے ہیں جس میں مجرم نوید کمانڈو نے بھولا گجر کو رانا ثنا اللہ کے کہنے پر قتل کرنے کا اعتراف کر رکھا ہے۔
No comments:
Post a Comment