Monday, November 9, 2015

پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ کر لیا ہے -: جمشید دستی

پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ کر لیا ہے    -: جمشید دستی



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمشید دستی نے ن لیگ کے سپیکر کو ووٹ ڈالنے کو کفر قرار دیتے ہوئے ن لیگ کو جمہوریت کیلئے نقصان دہ قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤ س کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد رکنِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے سپیکر کے امیدوار کو ووٹ دینا کفر ہے ن لیگ جمہوریت کے لیے نقصان دہ جماعت ہے ۔ سردار ایازصادق کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کا بطور سپیکر رویہ ٹھیک نہیں تھااس لیے پی ٹی آئی کے امیدوار شفقت محمود کو اپنا ووٹ دوں گا۔

No comments:

Post a Comment