شاہد آفریدی پر شرمناک الزامات لگانے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان کا اپنا نقصان ھو گیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی پر شرمناک الزامات لگانے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان سے موٹرسائیکل سواروں نے موبائل فون چھین لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرشی خان گذشتہ رات 9بجے کے قریب رکشے میں کہیں جا رہی تھی کہ موٹر سائیکل سوار دو نواجوانوں نے ان سے 55000روپے مالیت کا موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے ۔ اداکارہ کی جانب سے پولیس کو شکایت درج کرا دی گئی ہے ۔یاد رہے کہ عرشی خان چند روز قبل شاہد آفریدی کے ساتھ ہمبستری کے شرمناک دعویٰ کے بعد سے سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
No comments:
Post a Comment