Monday, November 9, 2015

پاکستانی روپے کی قدر میں مز ید کمی

پاکستانی روپے کی قدر میں  مز ید کمی



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربنک روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بنک ڈالر105 روپے 52 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 106 روپے 30 ہوگئی ہے۔ دوسری طرف ممبئی سٹاک مارکیٹ میں 350 پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈین روپے کی قدر میں بھی کمی آئی ہے اور ڈالر 66 روپے 36 پیسے پر ٹریڈ کررہاہے

No comments:

Post a Comment