ویسٹ انڈین سپنر سنیل نارئن پھر پھنس گے
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سپنر سنیل نارائن کا باﺅلنگ ایکشن ایک بار پھر رپورٹ ہو گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ج اری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سنیل نارائن کا ایکشن دوبارہ رپورٹ ہوا ہے جس بناءپر انہیں باﺅلنگ کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سنیل نارائن کا 14 روز کے اندر ٹیسٹ کرانا ضروری ہے جبکہ ٹیسٹ کے 13 سے 14 روز بعد رپورٹ متوقع ہے۔
No comments:
Post a Comment