پاکستانی کپتان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے رانگپوررائیڈرز سے معاہدہ
پاکستانی کپتان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے رانگپوررائیڈرز سے معاہدہ
ڈھاکہ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے بھی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ مصناح رانگپور رائیڈرز کی طرف سے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 22نومبر سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگی۔ اس میں پہلے ہی شاہد آفریدی سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment