Tuesday, November 10, 2015

خیبرپختونخوا حکومت زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے مرکز سے اگے

خیبرپختونخوا حکومت زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے مرکز  سے اگے ..


شاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے زلزلہ متاثرین کیلئے 7 ارب 25 کروڑ روپے جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے حکومت کی جانب سے چترال کے زلزلہ متاثرین کیلئے 1156 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں۔لوئردیر کے زلزلہ متاثرین کیلئے 1120 ملین روپے جبکہ اپر دیر کے زلزلہ متاثرین کیلئے 443 ملین روپے جاری کردیے گئے ہیں۔ زلزلہ متاثرین کو یہ رقوم گھروں کی تعمیر، علاج معالجے کی مد میں دی جائے گی۔

No comments:

Post a Comment