خواجہ آصف نے سی سپارک جنگی مشقوں کا مقصدبتا دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کو مضبوط ترین بنانے کیلئے ہر طرح سے تیار ہے سی سپارک جنگی مشقوں کا مقصد کسی بھی قسم کے خطرات سے فوری طورپر نمٹنا ہے۔
ترجمان وزارتِ دفاع کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سی سپارک جنگی مشقوں کی اختتامی تقریب اپنے خطاب میں کہا کہ قوم کو بحریہ، فضائیہ اور بری افواج کی صلاحیتوں پر فخر ہے خطے کے اعتبار سے پاکستان دنیا کے اہم ترین پانیوں تک رسائی رکھتا ہے۔ سی سپارک مشقوں سے بحریہ کی دفاعی اور انتظامی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

No comments:
Post a Comment