سپریم جوڈیشل کونسل کا لاہور ہائیکورٹ کے2 ججز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججز جسٹس شاہد حامد اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف مس کنڈکٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد حامد پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے جبکہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مقدمات میں کمزور فیصلے دینے کا الزام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر کے فیصلوں سے ملزمان کو فائدہ ہوا جبکہ جسٹس شاہد حامد نے بھی کئی مواقعوں پر اختیارات کا ناجائز استعمال کیا۔

No comments:
Post a Comment