چوہدری سرور نے حلقہ این اے 122 میں ضمنی الیکشن میں فراڈ کا بڑادعو ہ کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 20 ہزار سے زیادہ ووٹ دوسرے حلقوں میں ٹرانسفر ہوئے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ 11 اکتوبر کو این اے 122 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران 20 ہزار سے زیادہ ووٹ دوسرے حلقوں میں منتقل کرکے دھاندلی کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں لاہور کا رزلٹ توقعات کے برعکس آیا ہے۔جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔
No comments:
Post a Comment