Sunday, November 8, 2015

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اس سال کا انتہا ی اہم ملک دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اس سال کا انتہا ی اہم ملک دورہ 




راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 15 نومبر کو امریکہ کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف 15سے 20 نومبرکو امریکہ کا دورہ کریں گے ۔ اپنے دورے کے دوران وہ امریکہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل راحیل شریف امریکی قیادت سے عسکری امور پر تبادلہ خیال کریں گے اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

No comments:

Post a Comment