Tuesday, November 10, 2015

تحریک انصاف کا ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کا الزام

  تحریک انصاف کا  ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کا الزام مسترد کر دیا - چوہدری نثار


 وزیر داخلہ چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو نادرا پر بے بنیاد الزام تراشی کا مرتکب قرار دیا ہے اور اس کیلئے سچ بولنے کی توفیق کی دعا کی ہے۔
اسلام آباد:--- چوہدری نثار کی پی ٹی آئی پر چڑھائی اور ووٹر لسٹوں کے حوالے سے غلط بیانی اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کے الزام پر وزیر داخلہ نے نادرا کی بھرپور صفائی پیش کی اور پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی راہ دکھائی۔ چوہدری نثار نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کا افتتاح کر دیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں اب پاسپورٹ گھر بیٹھے ملےگا۔ چارماہ میں یہ سہولت پورے ملک میں دستیاب ہو گی۔  

No comments:

Post a Comment