Wednesday, November 4, 2015

لاہور سے مبینہ پڑ و سی ملک کا دہشت گرد گرفتار، موبائل نیٹ ورک کی سم برآمد

لاہور سے مبینہ پڑ و سی ملک کا دہشت گرد گرفتار، موبائل نیٹ ورک کی سم برآمد


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور سے مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کی رات حساس اداروں نے لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاﺅن میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے اور اس سے افغان موبائل نیٹ ورک کی سم برآمد ہوئی ہے۔سکیورٹی ادارے نے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment