Friday, November 6, 2015

پڑوسی ملک کی شہریت کا حامل اہلکار نادرا سے برخاست


پڑوسی ملک کی شہریت کا حامل اہلکار نادرا سے برخاست
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان شہریت کے حامل اہلکار کو نادرا سے برخاست کردیاگیاہے ۔ اے آروائے نیوزے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ روح اللہ نامی افغان شہری نادرا کے دفتر میں 2007سے ملازمت کر رہا تھا ۔یہ افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ بھی بنا کر دیتا رہا ہے ۔
  

No comments:

Post a Comment