Saturday, November 7, 2015

چا ر شادیوں کی اجازت، مسلم مردغلط تشریح کرتے ہیں: بھارتی ہائیکورٹ

 چا ر  شادیوں کی اجازت، مسلم مردغلط تشریح کرتے ہیں: بھارتی ہائیکورٹ
احمد آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات کی ہائیکورٹ نے نہایت سخت الفاظ میں قرار دیا ہے کہ مسلمان مردوں کی جانب سے خود غرض وجوہات کی بنا پر ایک سے زائد شادیوں کے قرآنی احکامات کی تشریح غلط انداز میں کی جارہی ہے۔ ہندوستانی نیوز ویب سائٹ سی این این، آئی بی این (CNN-IBN ) کی ایک رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ کے جسٹس جے پی پاردی والا نے ایک سے زائد شادیوں پر سزا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ سنایا۔

No comments:

Post a Comment