Wednesday, November 4, 2015

شہر قائد میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے بلدیاتی

شہر قائد میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے بلدیاتی الیکشن میں مل کر میدان میں اترنے کا معاہدہ کرلیا

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بلدیاتی انتخاب کے لیے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد ہو گیااور شہر کے 80فیصد یونین کمیٹیز پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ طے پاگئی ہے ۔جیو نیوز کے مطابق شہر قائد میں مئیر کے لیے جو جیتا وہی سکندر کا فارمولا طے پا یا ہے اور 80فیصد یونین کمیٹیز میں انتخابی نشان ترازو ہو گا یا بلا،اس حوالے سے بھی معاہدہ طے پا گیا ہے ۔بلدیاتی انتخاب میں انتخابی اتحاد کا نعرہ ہو گا ”آو بدلیں اپنا کراچی“ ۔

    No comments:

    Post a Comment