یاسر شاہ کے نام ایک اور ریکارڈ کرکٹ کی تاریخ کے پہلے باﺅلربن گئے
دبئی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے تیزی سے ابھرتے ہوئے لیگ سپنریاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی100 سالہ تاریخ میں سب سے کم میچز میں زیادہ وکٹیں لینے والے باﺅلر بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں 8 وکٹیں حاصل کرکے یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 100 سالہ تاریخ میں سب سے کم میچ کھیل کر زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلر بن گئے ہیں۔ یاسر شاہ اب تک 12 ٹیسٹ میچز میں 17،24 کی اوسط سے 76 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں جب کہ یاسر شاہ سے قبل کوئی بھی کرکٹر 100 برس میں یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکا۔
No comments:
Post a Comment