Saturday, November 7, 2015

پی ٹی آئی کا حکومت خلاف احتجاج کا اعلان


پی ٹی آئی کا حکومت خلاف احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر کی قیادت میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد کے تمام عہدیداران کو احتجاجی مظاہرے میں شریک ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

No comments:

Post a Comment