لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 274 یونین کونسلز کے نتائج کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست درخواست عوامی تحریک کی جانب سے ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری نے دائر کی جس میں الیکشن کمیشن، ن لیگ، پی ٹی آئی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ۔

No comments:
Post a Comment