Thursday, November 5, 2015

گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار

گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے تین ملزمان گرفتار

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے شہریوں کی اطلاع پر گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے تین ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیل کے مطابق ملتان کے علاقے میں گدھے کا گوشت فروخت کرنے والے تین ملزمان کو شہریوںنے پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا ۔تینوں ملزمان کے خلاف تھانہ بہاوالدین ذکریا میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ گدھوں کا گوشت مقامی ہوٹلوں میں سپلائی کرتے تھے ۔

No comments:

Post a Comment