Thursday, November 5, 2015

لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس




لاہور، قصور، شیخوپورہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے۔                         
 لاہور: (دنیا نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاوہ قصور، فیصل آباد، حافظ آباد، گوجرانوالا، شیخوپورہ اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے رات تقریبا ساڑھے نو بجے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے نکل آئے۔  

No comments:

Post a Comment