Thursday, November 5, 2015

کرس گیل کا عامرخان کیساتھ ’’فنی فائٹ ‘‘کرنے کا اعلان

کرس گیل کا عامرخان کیساتھ ’’فنی فائٹ ‘‘کرنے کا اعلان

دونوں سٹارز کی ملاقات ،گپ شپ ،عامر 9جولائی کو مینی پیکیو سے فائٹ کریں گے
نئی دہلی (دنیانیوز)کرس گیل نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کیساتھ فنی فائٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عامرخان نے بھارت میں موجود ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل سے ملاقات کی ،دونوں نے خوشگوار موڈ میں گپ شپ کی ،اس موقع پر عامرخان نے اعلان کیا کہ وہ آئندہ سال 9اپریل کو فلپائنی باکسر مینی پیکیو کیساتھ فائٹ کرینگے ۔کرس گیل نے اس موقع پرکہا کہ وہ بھی عامرخان کیساتھ مقابلے کے خواہشمند ہیں تاہم وہ فنی فائٹ کرینگے ۔دونوں نے اس موقع پر باکسرز کے انداز میں مکا تانے

No comments:

Post a Comment