پاکستان کا خزانہ میاں برادران کے ہاتھوں میں غیر محفوظ ہے، اعتزازاحسن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ پاکستان کا خزانہ میاں برادران کے ہاتھوں میں غیر محفوظ ہے۔
نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف بی آر کو ملک میں کرپشن کیوں نظر نہیں آرہی ؟ نندی پورمنصوبہ 23 سے 88 ارب تک پہنچ چکا ہے جبکہ میٹرو سمیت تمام پروجیکٹس میں بڑی کرپشن ہوئی ہے لیکن اس پر کوئی نوٹس نہیں لے رہا۔
No comments:
Post a Comment