شاہد آفریدی کے ساتھ تعلقات کی دعویدار بھارتی ماڈل عرشی
شاہد آفریدی کے ساتھ تعلقات کی دعویدار بھارتی ماڈل عرشی
ممبئی(آئی این پی)بھارتی ماڈل و اداکارہ عرشی خان کی طرف سے گزشتہ ماہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر کہا گیا تھا کہ ”ہاں میں نے شاہد آفریدی کے ساتھ ہم بستری کی ہے۔کیا مجھے کسی کے ساتھ ہمبستری سے پہلے بھارتی میڈیا سے اجازت کی ضرورت ہے؟یہ میری نجی زندگی ہے۔ اور ایسا کرنا میرے نزدیک محبت ہے“۔ اداکارہ کی ان فحش ٹویٹس پر انکے خلاف فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے۔زرائع کے مطابق اداکارہ کے خلاف فتویٰ انکے کھلے عام پاکستانی کرکٹر کے ساتھ ناجائز مراسم کو زیر بحث لانے کے باعث جاری کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق مزید یہ کہ اداکارہ کی ان فحش ٹویٹس کی وجہ سے پاکستان اور اسلام کی توہین کی گئی ہے۔فتویٰ جاری ہونے کے بعد اداکارہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انھیں پاکستان کے اس رویے سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔پاکستان سے کسی نے بھی میری حمایت میں ایک لفظ بھی نہیں کہا۔عرشی خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کسی مفتی یا شیو سینا سے نہیں ڈرتیں کیونکہ
No comments:
Post a Comment