بنی گالہ کی اندرونی سیاست عمران اورریحام کی طلاق کی بڑی

بنی گالہ کی اندرونی سیاست عمران اورریحام کی طلاق کی بڑی
لاہور(خصوصی رپورٹ) پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی بڑی وجہ”بنی گالہ“ کی اندرونی سیاست تھی جہاں جہانگیر ترین ‘ نعیم الحق اور عون چودھری کے بندے اپنے اپنے ایجنڈے پر اپنے مالکان کی صورتحال سے آ گاہ رکھے ہوئے تھے۔ ریحام خان اس صورتحال سے تنگ تھیں اور ان کا ایک کارخاص ”عمر“ ان پر دسترس حاصل نہ کرسکا۔ بنی گالہ کے اندرونی ذرائع کے مطابق علیحدگی کی بڑی وجہ کچھ اداروں کی رپورٹس بنیں جو جہانگیر خان ترین نے آکر عمران خان کو دکھائیں اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے عمران خان کو بتایا کہ آنے والے وقت میں یہ ہمارے لئے خطرناک ہوسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر ریحام شاید عمران خان کے متعلق لب کشائی نہ کریں لیکن جہانگیر ترین کے حوالے سے خاموش نہیں رہیں گی
No comments:
Post a Comment