اسلام پورہ،گاڑی نہ دینے پر دلبرداشتہ شخص کا تاجر کی دکان پر دھاوا
لا ہور (کرا ئم سیل )اسلا م پو ر ہ کے علاقہ میں گا ڑ ی نہ د ینے پر با اثر شخص نے مقامی تا جر کی د کا ن پر د ھا وا بو ل د یا نقد ی چھین لی اور فا ئر نگ کرتا ہوافرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے د فعہ 382\\427کے تحت مقد مہ 31\\15نمبر در ج کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق اسلا م پو ر ہ کا ر ہائشی مقامی تا جر سر تا ج جس نے مین با زا ر امیں پٹھو رے اور فرو ٹ چا ٹ کی د کا ن بنا ر کھی ہے ۔ پو لیس کے مطا بق سر تاج سے ملزم نو نی بٹ نے گا ڑ ی ما نگی تھی انکا ر کر نے پر ملز م نے گز شتہ روز اسکی د کا ن پر دھا و ابول د یا د کا ن کا سا مان سڑ ک پر پھنک د یا اور غلے سے 45سو رو پے نکا ل لئے اور فا ئر نگ کرتا اور د ھمکیا ں د یتاہوافرا ر ہو گیا ۔ اطلا ع ملنے پر پو لیس نے موقع پر پہنچ کر سرتا ج کی مد عیت میں مقد مہ در ج کر کے ملزم کی گرفتا ر ی کے لئے چھا پے ما ر نا شروع کردئیے ہیں ۔

No comments:
Post a Comment