Saturday, November 7, 2015

دادو، ن لیگ کے ضلعی صدرعلی نواز رند کا بھتیجی پرشادی کیلئے تشدد، پولیس نے گرفتار کر لیا


دادو، ن لیگ کے ضلعی صدرعلی نواز رند کا بھتیجی پرشادی کیلئے تشدد، پولیس نے گرفتار کر لیا
دادو( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ( ن) دادو کے صدر علی نواز رند نے اپنے بھتیجی سے شادی کیلئے تشدد کیا جس سے وہ زخمی ہوگئی اور گھر سے بھاگ کر تھانے میں پناہ لے لی۔ پولیس نے بھتیجی کے بیان پر مقدمہ درج کرکے علی نواز رند کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق علی نواز رند کی بھتیجی نے الزام لگایا ہے کہ اس کا چچا میری شادی اپنے کسی جاننے والے سے کرانا چاہتا ہے جب میں نے انکار کیا تو مجھ پر تشدد کیا ۔ لڑکی کے بیان پر پولیس نے علی نواز رند کو گرفتار کر لیا ہے

No comments:

Post a Comment