Sunday, November 1, 2015

بلدیاتی انتخابات،پاکستان مسلم لیگ ن 220نشستوں کے ساتھ لا ھو ر میں سرفہرست ,کھلاڑی پیچھے

بلدیاتی انتخابات،پاکستان مسلم لیگ ن 220نشستوں کے ساتھ لا ھو ر  میں    سرفہرست ,کھلاڑی پیچھے 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیاہے ، غیر حتمی نتائج کے مطابق لاہور کی 274 نشستوں میں سے 265 کے مکمل نتائج سامنے آگئے ہیں جس میں سے پاکستان مسلم لیگ ن 220 سیٹوں کے ساتھ سہر فہرست ہے جبکہ 31نشستوں کے ساتھ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف 12 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے اور،پیپلز پارٹی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔

No comments:

Post a Comment