سپریم کورٹ نے پا کستا نیو ں کے د ل جیت لے - شہریوں کو بیک وقت سمیں رکھنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے شہریوں کو بیک وقت 8 سمیں رکھنے کی اجازت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بیک وقت پانچ سے زائد سمیں رکھنے کے کیس کی سماعت کی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے شہریوں کو ایک ہی وقت میں 8 سمیں رکھنے کی اجازت دیدی ہے جن میں 5 موبائل سمیں شامل ہوں گی جبکہ 3 ڈیٹا سمیں ہوں گی۔ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) موبائل سموں پر پابندی کے حوالے سے کوئی ٹھوس دلائل نہ دے سکی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہری ایک ہی وقت میں صرف پانچ موبائل سمیں ہی رکھ سکتا ہے تاہم اگر وہ ڈیٹا سم استعمال کرنا چاہے تو ان پانچ سموں کے علاوہ ایک ہی شناختی کارڈ پر 3 ڈیٹا سمیں بھی ایکٹویٹ کرائی جا سکتی ہیں۔ یوں شہریوں کو بیک وقت پانچ موبائل سمیں اور تین ڈیٹا سمیں رکھنے کی ا
No comments:
Post a Comment